ہم بہاولپور میں تازہ، صاف ستھرا اور مزیدار گھر جیسا کھانا تیار کرتے ہیں۔
ہماری اسپیشلٹی میں دال چاول، بریانی، چکن کڑاہی، سموسے، رولز، پیزا،
کباب اور دیگر فاسٹ فوڈ آئٹمز شامل ہیں۔ ہر آرڈر محبت، ذائقے اور معیار کے ساتھ تیار کیا جاتا ہے۔
تازہ پکایا ہوا کھانا
گھر تک ڈیلیوری
آفرز اور کسٹم آرڈر
بہاولپور میں دستیاب
100%
گھر جیسا ذائقہ
Fresh
روزانہ تیار
Fast
واٹس ایپ آرڈر
بیٹھے بٹھائے کیٹلاگ
ہماری بہترین آفرز اور فوڈ آئٹمز دیکھیں
بیٹھے بٹھائے ویڈیو گیلری
بیٹھے بٹھائے ہماری پروڈکٹ دیکھیں
ہماری ٹیم سے ملیں
Anum Afzal
👩🍳 Founder Fresh Bite Tiffins
اکثر پوچھے گئے سوالات
کیا آپ ہوم سروس دیتے ہیں؟
جی ہاں، ہم بہاولپور میں گھر تک کھانے کی ہوم ڈیلیوری سروس فراہم کرتے ہیں۔
رابطہ کیسے کریں؟
آپ ہم سے واٹس ایپ، فون کال یا ای میل کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں۔
آپ کہاں واقع ہیں؟
ہم بہاولپور، پاکستان میں اپنی سروس فراہم کرتے ہیں۔
آپ کون کون سے کھانے بناتے ہیں؟
ہم دال چاول، بریانی، چکن کڑاہی، پیزا، سموسے، رولز، کباب، کوفتے اور دیگر فاسٹ فوڈ آئٹمز تیار کرتے ہیں۔
قیمتیں کیا ہوتی ہیں؟
قیمتیں کھانے کی قسم اور آرڈر کی مقدار کے حساب سے مختلف ہوتی ہیں۔
آرڈر کیسے کریں؟
آپ واٹس ایپ میسج کے ذریعے آسانی سے آرڈر دے سکتے ہیں۔ رابطہ نمبر 03143777618
کیا آپ کے پاس آفرز بھی ہوتی ہیں؟
جی ہاں، ہم وقتاً فوقتاً اپنے کھانوں پر مختلف آفرز اور ڈیلز فراہم کرتے ہیں۔